faa

You can get a copy of Educure III from Shan Stationers Madina Super Market, Gilgit

اگر آپ ایک طالب علم ہیں اور آپ کا خواب پاکستان کی اور دنیا کی بھترین یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کرنے کا ہے اور وہ مکمل سکالرشپ کیساتھ تو ضرور پڑھیئے کہ کیسے گلگت بلتستان کے دور دراز کے علاقوں کے طلباءنے اپنا خواب جو آپ ہی کے خواب جیسا ہی تھا، کو شرمندہ تعبیر کیا۔

آج ہی دیے گئے بک شاپ پہ

ی حاصل کریں!!!

یہ میگزین آپ کی ضروری تمام تعلیمی معلومات کا مکمل اور واحد زریعہ ہے۔

نوٹ: اس میگزین سے حاصل ہونیوالی آمدنی ادارہ ہمارے خطے کے دور دراز سکولوں کے ضرورت مند بچوں کی مالی معاونت کیلئے خرچ کرتا ہے۔

جائیے اور اپنے لیے یا اپنے کسی عزیز کیلئے ایجوکیور میگزین کی کاپاپنا مستقبل بھی سوارئے اور کسی اور کا مستقبل سنوارنے میں ہمارے ادارے کی مدا کیجئے!